نئی دہلی یکم ا کتو بر ( ایجنسیز) فیس بک کے با نی ما ر ک ز کر بر گ جسکی د نیا میں سو شل نیٹ و ر کنگ کی دو سر ی بڑ ی ما ر کٹ ہے ا سی ما ہ ہند و ستا ن پہنچنے والے ہیں ۔ ا س دو ر ہ کے د و ران وہ و زیر ا عظم نریند ر مو دی سے ملا قا ت کر ینگے اور پہلا انٹر نیٹ ڈاٹ آرگ سمٹ
میٹنگ جو کہ 9 اور 10 اکتو بر کو نئی دہلی میں منعقد ہو نے والی ہے مخا طب کر ینگے ۔ یہ نو جوا ن بلینیر دو سر ے منسٹر یز کے اہم ممبر و ں سے بھی ملا قا ت کر ینگے ۔ مسٹر ز کر بر گ امریکی کا ر پو ر یشن کے تیسر ے ہا ئی پر وفا ئیل سی ی او ہیں جو امیزا ن کے جیف بیز ا س ا ور ما ئیکر و سا فٹ کے ستیہ نا د یلا کے بعد ہند و ستا ن پہنچ ر ہے ہیں۔